عنوان: کینیڈا میں نئے آنے والوں کیلئے بینیفٹس اورکر یڈٹس

نقل

ہم جو ٹیکس ادا کرتے ہیں اس سے طلبہ، کم آمدنی والے خاندانوں، نئے آنے والوں، بزرگ اور معزور افراد

کی فوائد اور کریڈٹ ادائیگیوں کے زریعے، بھی مدد ہوتی ہے

کیا آپ جانتے ہیں کے آپ بھی ان فوائد اور کریڈٹ کی ادائیگیوں کے اہل ہو سکتے ہیں۔

چاہے آپ ابھی آئے ہوں اور کنیڈا میں آپ کا کوئی زریعہ آمدن نہ ہو۔

آپ کے اہل ہو سکتے ہیں

  • l’Allocation canadienne pour enfants
  • le crédit pour la taxe sur les produits et services / taxe de vente ؛ اور harmonisée (TPS/TVH)
  • دیگر مطلقہ programmes provinciaux et territoriaux

L’Allocation canadienne pour enfants ایک ٹیکس فری ماہانہ ادائیگی ہے جو 18 سال سے کم عمر بچوں کی پرورش کے اخراجات میں خاندانوں کی مدد کرتا ہے۔

Le crédit pour la taxe sur les produits et services / taxe de vente ایک ٹیکس فری سہ ماہی ادائیگی ہے harmonisée (TPS/TVH)

جو کم اور معمولی آمدنی والے افراد اور خاندانوں کی مدد کرتی ہے یہ ان کی طرف سے ادا کردہ TPS یا TVH کا کچھ حصّہ ہے یا اس کی پوری رقم کو متوازن کرتی ہے

provinces et les territoires کے بھی کچھ فوائد اور کریڈٹس ہوتے ہیں جن کے آپ اہل ہوسکتے ہیں

آپ کو مطلقہ programmes provinciaux et territoriaux کے لئے الگ سے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے

L’Agence du revenu du Canada جب آپ l’Allocation canadienne pour enfants کے لئے درخواست دینگے تب

آپ کی اہلیت کا تعین کریگا یا پھر جب آپ اپنی ٹیکس ریٹرن میں معلومات فراہم کریں گیں

ان فوائد اور کریڈیٹس کے لئے درخواست دینے سے قبل آپ کے لئے سوشل انشورنس نمبر کا ہونا ضروری ہے

فوائد اور کریڈٹس ادائیگیاں مسلسل وصول کرنے کے لئے آپ کے لئے ہر سال اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ضروری ہے چاہے سال میں آپ کی کوئی آمدنی نہ ہو یا آپ نے سال کا کچھ حصّہ ہی کنیڈا میں گزارہ ہو

اگر آپ کا کوئی شریک حیات یا کامن لاء پاٹنر ہے تو ان کے لئے بھی مسلسل ادائیگیاں وصول کرنے کے لئے ہر سال ٹیکس ریٹرن فائل کرنا ضروری ہیں۔

اگر آپ کو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ کسی دوسرے شخص

جیسے خاندان کے کسی فرد، دوست یا اکاونٹنٹ کو

اپنی طرف سے “l’Agence du revenu du Canada” سے بات چیت کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں

اگر آپ کو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں مدد کی ضرورت ہو تو آپ کسی ٹیکس کلینک میں رضاکاروں کے زریعے مفت ٹیکس file کے بھی اہل ہو سکتے ہیں

یہ کچھ طریقے ہیں جن کی مدد سے l’Agence du revenu du Canada ان لوگوں کی مدد کر رہی ہے جو کنیڈا میں نئے ہیں

مزید معلومات کے لئے canada.ca/taxes-fraud-prevention ملاحضہ کریں

پر فون کریں

‭ 1-800-387-1194

یا

اور خود کو دھوکے سے بچانے کے طریقے سیکھیں

اگر آپ کو کوئی فون ٹیکسٹ یا ایمیل موصول ہو جو دھوکا لگتی ہو تو زیادہ امکان یہی ہیں کہ یہ دھوکا ہے

جب آپ کو کوئی شک ہو تو l’Agence du revenu du Canada کو فون کریں

مزید معلومات کے لئے canada.ca/taxes-fraud-prevention. ملاحضہ کریں۔

Détails de la page

Date de modification :